493,178 views 700 on YTPak
1,804 251

Published on 15 Oct 2015 | over 2 years ago

بڑی مشکلات کیلئے وظیفہ
غاراورغارکے اوپر پتھر،اس سے بڑی مشکلات کوئی نہ ہوں گی مگرمیں اس سے بھی بڑی مشکلات سے بچنے کے لیے آپ کو جووظیفہ دے رہا ہوں وہ یہ وظیفہ ہے۔
موقع تھا، مال کی خیانت کرنے کا، جان کی خیانت کرنے کا، نظروں کی ، کانوں کی، زبان کی، جذبات کی خیانت، موقع تھا۔ پرمولاتوسامنے آگیا، اللہ مجھے کوئی نہیں دیکھارہاتھا۔ اچانک خیال آگیا، کوئی دیکھ رہا ہے۔ مولامیرے پاس یہی سرمایہ ہے۔
روز سرمایہ بنائیں۔ یہ سرمایہ بن کرروزانہ اپنے لاکرمیں رکھتے جائیں اورآپ کو کوئی مصیبت ہو، وہ مہنگائی کی مصیبت ہو، بچہ بیمارہوگیا، کوئی مصیبت ہو، اماں بیمارہوگئی ہے۔ کوئی مصیبت ہو، بیوی کی ڈلیوری کامسئلہ ہے۔ کوئی مصیبت ہو، کان میں درد ہے، کمرمیں درد ہے۔
پرسوں مجھے چھینک آئی اورکمرمیں چُک پڑگئی۔ تومیرے پاس لاکرمیں ایک چیزپڑی ہوئی تھی۔ میں نے لاکرمیں سے ایک چیزنکالی اورشکرہے وہ کیش ہوگی
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...