44,798 views 371 on YTPak
258 28

Published on 09 Apr 2012 | over 4 years ago

اٹھو کہ جھوٹی سب ہی کتابوں کو جلا دو،
انقلاب صرف "الطاف" ہے یہ دنیا کو بتا دو،
جو نام نہ کرتا ہو میرے قائد پر بھروسہ،
اس نام کو دنیا کے ہر گوشے سے مٹادو،
اٹھو ساتھیوں کہ انقلاب ہے قریب،
سارے وطن کو تحریک کے پرچموں سے سجا دو،
اسلحے سے ہتھیار سے جنگ جیتا نہیں کرتے،
قلم اپنا ہتھیار ہے یہ دنیا کو بتا دو،
کردار سے مٹی کو تم سونا بنادو،
ہو ساتھی تم کس قائد کے یہ دنیا کو بتا دو،

جئے الطاف حسین بھائی
جئے متحدہ

Loading related videos...