96,672 views 236 on YTPak
506 30

Published on 04 May 2015 | over 2 years ago

بیری کے پتوں پر ایک انوکھا وظیفہ
جن لوگوں کا جنات سے تعلق ہے وہ بتاتے ہیں کہ بیری کے درخت جنات نہ ہویہ ہونہیں سکتا۔ اورجنات بھی نیک جنات ہوتے ہیں۔ بدکارجنات کبھی بھی بیری کے درخت پرنہیں ہوتے۔ بیری کے پتوں کے ذریعے جنات، نظربد، سحرکاعلاج حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ 40بیری کے پتے لیں۔ ہربیری کے پتے پر 3بار یا 7بار یا 11بار آیت کریمہ اورکلمہ پڑھیں۔ اورپھراس کو پانی میں ابالیں۔ پھر اس پانی سے نہا لیں۔ کچھ بار ایسا کریں۔ بہت واقعات ، مشاہدات ہیں۔ ایک واقعہ نہیں بہت واقعات ہیں۔ اس پانی سے جادو ٹوٹا، بندشیں ٹوٹیں اورنظربد ختم ہوئی۔ اثرات ختم ہوئے اور لاعلاج بیماریاں ختم ہوئیں۔ ایک انوکھا عمل ہے اور اس کے اندرانوکھا راز ہے۔ کیوں بیری کو نسبت سدرۃ المنتہیٰ کے ساتھ ہے

Loading related videos...