358,866 views 2,116 on YTPak
1,843 65

Published on 30 Sep 2010 | over 6 years ago

سانول موڑ مہاراں - سلامت علی خاں

Vocal: Ustad Salamat Ali Khan
Sarangi: Ustad Nazim Ali Khan
Tabla: Ustad Miyan Shaukat Hussain Khan Sahib
Program: Nikhar (PTV)
Audience: Ashfaq Ahmed, Ghulam Ali, Tari Khan, Rajab Ali, Pervez Mehdi, Masood Rana, Ustad Fateh Ali Khan, Saiyyan Choudry, Bilquees Khanum, Rubina Badar, Asha Posle, Nisar Bazmi and Others

خواجہ غلام فرید (1845ء تا 1901ء) سرائیکی کے نامور شاعر اور صوفی بزرگ تھے۔ضہ چاچڑان میں پیدا ہوءے۔ان کے والد کا نام خوجہ خدا بخش تھا۔انہوں نے مختلف علما سے عربی فارسی اردو اور دین کی تعلم حاصل کی ۔وہ اپنے بڑے بھاءی فخر جہان صاحب کے مرید تھے. فخر جہان قبول کیتوسے۔واقف کل اسرار تھیوسے.خواجہ غلام فرید نے سرایکی اردو سندھی ہندی برج بھاشا اور فارسی میں شاعری کی۔وہ بہاول پور میں انگریزی اثر رسوخ کے مخالف تھے انھوں نے نواب آف بہاول پءر سے کہا تھا۔ ع۔اپنے ملک کوں ٓاپ وسا توں۔پٹ انگریزی تھانے

Loading related videos...