17,262 views 390 on YTPak
172 8

Published on 28 Oct 2015 | over 2 years ago

Nabi Pak saww K Sahaba Ki Shan aur Waqt e Asser By Muhammad Raza Saqib Mustafai latest full bayans

Latest Vid ➤ Youtube.com/Ummatti
Google+ ➤ Google.com/+Ummatti
Twitter ➤ twitter.com/UmmattiOfficial
Instagram ➤ www.instagram.com/ummetti
FaceBook ➤ facebook.com/Ummetti
FB Group ➤ FB.com/groups/Ummatti
Official Website ➤ goo.gl/HS4Ypp
Telegram ➤ t.me/Ummatti

Story Line
پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک عظیم علمی تحریک، ادارۃ المصطفٰی کے بانی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی قرآن و سنت کے فروغ کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ آپ پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف جگہوں پر ماہانہ 70 سے زائد دروسِ قرآن ارشاد فرماتے ہیں۔ اور گاہے بگاہے اسی مقصد کے لئے بیرونِ ممالک بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ آپ کے ادارے کے تحت کئی مدارس، جامعات ، بچیوں کے جامعات اور سکول قائم ہیں جو نئی نسل کی عمدہ تربیت کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں اور بہترین نتائج کے حصول کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ مذید معلومات کے لئے ادارے کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کی جا ساکتی ہے۔
Our Mission
ہمارا مشن قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا بھر میں عام کرنا ہے، فرقہ واریت اور جہالت کا خاتمہ، امتِ مسلمہ کی اخلاقی، مذہبی اور ملی تربیت کرنا اور ایک بہترین مہذب، تعلیم یافتہ اور محبتوں سے بھر پور پُر امن معاشرے کی تشکیل ہے جس میں سب خوفِ خدا و عشقِ مصطفٰے کے پاسدار ہوں۔ اور با عمل مسلمان ہوں
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...