18,871 views 163 on YTPak
70 73

Published on 08 Sep 2015 | about 1 year ago

www.youtube.com/channel/UCT0n-WCQ8Jmz3dnn7v1Nm1A
Plz Subscribe Makki Channel
مولانا الیاس قادری اور موبائل چارجنگ


فیس بک پر یہ ایک ویڈیو گردش میں ہے کہ امیر اہل سنت نے

اس فراڈی آدمی کا 11 سے 12 منٹ ہاتھ پکڑا اور اس نے

اپنے موبائل چارجنگ کی شکایت بیان کی تو اس کے بعد کبھی
موبائل چارج نہ کرنا پڑا

میرے نزدیک یہ جھوٹ ،ڈرامہ بازی،اور امیر اہل سنت حضرت

علامہ مولانا محمد الیاس قادری کی شخصیت پر ایک زہر آلود حملہ کرنے کی کھلی سازش ہے.

ان بے وقوفوں کی اس ویڈیو کی مکمل تردید کی جائے جو میرے پیارے رہنما کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش میں مصروف عمل ہیں.

اللہ عزوجل ان بے وقوفوں کو عقل کی رتی دے.

میں علی الاعلان اس ویڈیو کی تردید کرتا ہوں.

اس کے جھوٹ ہونے کے لئے یہی کافی کہ قبلہ امیر اہل سنت مولانا الیاس قادری صاحب نے اس کا ہاتھ 11 سے 12 منٹ پکڑے رکھا.

یہ ممکن ہی نہیں بلکہ شاید آج تک کسی کے ساتھ ایسا نہ ہوا ہو کہ اس کے ہاتھ اتنی دیر تک پکڑے رہے

Loading related videos...