482,055 views 1,021 on YTPak
2,944 277

Published on 03 Oct 2014 | over 3 years ago

اس دستاویزی فلمکے لیے، میں نے اپنا سفر عمان کے آخری کونے، سلالہ سے شروع کیا. سب سے پہلے، میں آپ کو گم شدہ شہر اوبار لے جاوں گا. اس برباد شہرکا تذکرہ قرآن مجید میں بھی موجود ہے. اس کے بعد، میں آپ کو سلالہ جاؤں گا جو انبیاء کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے. یہاں میں آپ ک،و نبی عمران، نبی ایوب، اور نبی ھود علیحسلام کی ممکنہ قبور کی زیارت کرواؤں گا. یہاں پر، آپ کو نبی صالح کی اونٹنی کی قدم گاہ بھی دیکھنے کو ملے گی. اس کے علاوہ، ملکہ بلقیس کا ممکنہ محل اور حضرت ھود کے بیٹے آبر کی قبربھی دیکھنے کو ملے گی. پھر میں آپ کو ایک پہاڑ پر لے جاؤں گا جہاں پر کار نیوٹرل گیر میں چڑھائی پہ خود بہ خود چڑھنے لگاتی ہے. پھر میں مسقط جا کر وہان کے اطراف میں بہوت سارے مختلف تاریخی مقامات دکھاؤں گا جیسے کہ، برکا، النخیل، اور النومان قعلات، باٹ کا قدیمی شہر، اور وادی العین. آخر کار، میں اپنا سفر مسقط پر ختم کروں گا. دعاؤں میں یاد رکیھں.

-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Mecca History - Saudi Arabia (Travel Documentary) - Part 1"
www.youtube.com/watch
-~-~~-~~~-~~-~-
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...