46,568 views 216 on YTPak
571 9

Published on 01 Oct 2014 | over 2 years ago

اس دستاویزی ویڈیو میں پہلے میں آپ کو پواز کا آتش فشاں پہاڑ دکھلاؤں گا. پھر آپ کو لا پاز کے آبشار دکھلاؤں گا. پھر آپ کو لاصلوا لے جاؤں گا جہاں پر دنیا کی سب سے بڑی کثیف حیاتیات موجود ہیں. پھر ہم ڈھوکا کافی کے باغات دیکھیں گے. پھر ہم مینول انتھونیو پارک چلیں گے جو کے دنیا کے بارہ مشہور ترین پارکوں میں سے ایک ہے. پھر ہم ساراپیک دریا میں کشتی زنی کرتے ہوے مختلف جانور دیکھیں گے. پھر ہم ہوائی ٹرم سے جنگلات کی سیر کریں گے. آخر میں بالدی کے گرم چشمے دیکھیں گے. لطف اندوز ہوں

Loading related videos...