1,027,633 views 1,140 on YTPak
4,384 588

Published on 10 Jul 2015 | over 2 years ago

اس دستاویزی ڈاکومنٹری کا آغاز ہم کوہ طور سے کریں گے. یہاں پر حضرت موسیٰ علیہ السلام خدا وند عالم سے باتیں کیا کرتے تھے. پھر ہم آپ کو قاہرہ لے جایں گے. یہاں پر راس الحسین اور موعلق گرجا گھر جیسی بہوت ساری قابل دید جگہیں ہیں. پھر میں آپ کو غزہ کے اہرام دکھاؤں گا. پھر آپ کو پورے مصر کی سیر کرواؤں گا. یہاں پر فرعون ٥،١٠٠ سال پہلے سے حکومت کرتے رہے ہیں. یہ سلسلہ حضرت عیسی الیھسلام کے آنے کے بعد ختم ہو گیا. اپنی قیمتی رائے سے نوازنا مت بھولیے گا. شکریہ.

-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Mecca History - Saudi Arabia (Travel Documentary) - Part 1"
www.youtube.com/watch
-~-~~-~~~-~~-~-
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...