364,649 views 499 on YTPak
786 152

Published on 21 Nov 2015 | about 1 year ago

کی چربی کے لئے آپ نے کئی نسخے سن رکھے ہوں گے لیکن آج جو نسخہ ہم آپ کو بتائیں گے وہ انتہائی آسان اور کارآمد ہے۔
اجزاء
لیموں تین عدد
دو سینٹی میٹر ادرک
چار چمچ شہد
دو چمچ دارچینی
4.5اونس horseradish(سہنجنا)
بنانے کا طریقہ
ادرک اور horseradishکا پیس کر اچھی طرح بلینڈر میں باریک کرلیں اور اب اس مکسچر میں لیموں کا رس شامل کریں اورپیسنے کے بعد اس میں شہد اور دارچینی ڈال کر باریک کریں۔
اس محلول کا ایک کھانے کا چمچ ہر صبح نہار منہ کھائیں اور دوسری چمچ رات کو سونے
.سے لیں۔یہ نسخہ تین ہفتے تک استعمال کریں اور جادوئی نتیجہ دیکھیں۔

Reward
Lemon three pieces
Two cm ginger
Four tbsp honey
Two teaspoons cinnamon
4.5 ounces horseradish ( shnjna )
How to make
Well of horseradish ginger and grind finely in blender and add the lemon juice into the mixture of honey and cinnamon, then put aurpysny Sharpen .
One tablespoon of the mixture and spoon to eat on an empty stomach every morning to sleep three weeks lyn.yh prescription use and magically see the result . click on muslim tube for watch more videos

Loading related videos...