1,196,864 views 841 on YTPak
8,956 1,167

Published on 08 Jun 2016 | about 1 year ago

Miyan Bivi Kay Haqooq Par Bohat Khoobsorat Bayan By Muhammad Saqib Raza Mustafai latest bayans full bayan emotional

Latest Vid ➤ Youtube.com/Ummatti
Telegram ➤ t.me/Ummatti
Twitter ➤ twitter.com/UmmattiOfficial
Google+ ➤ Google.com/+Ummatti
Instagram ➤ www.instagram.com/ummetti
FaceBook ➤ facebook.com/Ummetti
FB Group ➤ FB.com/groups/Ummatti
Official Website ➤ goo.gl/HS4Ypp

Story Line
پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک عظیم علمی تحریک، ادارۃ المصطفٰی کے بانی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی قرآن و سنت کے فروغ کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ آپ پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف جگہوں پر ماہانہ 70 سے زائد دروسِ قرآن ارشاد فرماتے ہیں۔ اور گاہے بگاہے اسی مقصد کے لئے بیرونِ ممالک بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ آپ کے ادارے کے تحت کئی مدارس، جامعات ، بچیوں کے جامعات اور سکول قائم ہیں جو نئی نسل کی عمدہ تربیت کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں اور بہترین نتائج کے حصول کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ مذید معلومات کے لئے ادارے کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کی جا ساکتی ہے۔
Our Mission
ہمارا مشن قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا بھر میں عام کرنا ہے، فرقہ واریت اور جہالت کا خاتمہ، امتِ مسلمہ کی اخلاقی، مذہبی اور ملی تربیت کرنا اور ایک بہترین مہذب، تعلیم یافتہ اور محبتوں سے بھر پور پُر امن معاشرے کی تشکیل ہے جس میں سب خوفِ خدا و عشقِ مصطفٰے کے پاسدار ہوں۔ اور با عمل مسلمان ہوں۔
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...