80,815 views 186 on YTPak
460 34

Published on 15 Dec 2015 | about 1 year ago

افحسبتم کاوظیفہ
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے سورہ مومنون کی آخری 4آیات پڑھ کر ایک مریض کے کان میں پھونک ماری۔میرے آقاﷺ نے قسم کھاکرفرمایا کہ اگرکوئی یقین کے ساتھ اس کوپہاڑپربھی پڑھے تو پہاڑ بھی اپنی جگہ چھوڑدے۔ اللہ کی ذات پرتوکل کرآدیکھ اپنے رب پربھروسہ کرکے دیکھ۔ اللہ میرے ساتھ ہے اللہ میرا ہے۔ میرا اللہ میرا ہے۔
ایک صاحب نے میرے سامنے ایک خط رکھ اس میں آخرمیں رکھا آپ سے ملاقات تونہ ہوسکی آپ کے اسسٹنٹ نے مجھے افحسبتم کا عمل بتایا۔ میں نے پڑھا مجھے ایک کینال کاپلاٹ مجھے اس وجہ سے مل گیا۔ یہ بتائے اب میں نے ایک پلاٹ کا کینال بنانا ہے اب کیاکروں۔ میں نے کہا جن آیات کی وجہ سے پلاٹ ملا ہے اسی کی وجہ سے بنے گا بھی سہی۔ میں نے کہا تمہارے پاس کینال کے پاس تھے، کہاں نہیں، میں نے کہا یہ بنے گا بھی غیب سے ۔ اس آیت میں شفاء بھی ہے، اس میں جادو کاتوڑ بھی ہے، اس آیت میں جنات میں جکڑا ہواشخص ہو اس کاتوڑ بھی ہے۔
ایک ہندو جن کی سچی داستان ۔

Loading related videos...