59,314 views 167 on YTPak
32 22

Published on 29 Oct 2012 | over 4 years ago

ڈیرہ اسماعیل خان سے 45 کلومیٹرشمال کی جانب کوہ خیسور کی پہاڑیوں پر قلعہ بل اوٹ کے قریب ایک چٹان واقع ہے۔چٹان کے درمیان ایک تنگ راستہ ہے ،جسے مقامی زبان میں حرامی حلالی کی موری کہا جاتا ہے۔

Loading related videos...