26,801 views 338 on YTPak
126 26

Published on 17 Dec 2014 | over 2 years ago

داعش کونہیں جانتاصرف میڈیاپرنام سناہےلشکرجھنگویسےکوئ تعلق نہیں ان کی قیادت,پرچم اورمنشورہم سےعلیحدہ ہے....
پرامن جدوجہدکررہےہیں اسلحہ کلچرکےمخالف ہیں...
چندماہ میں
18
لاپتہ کارکنان کی جلی ہوئ لاشیں ملی ہیں 39
کارکنان اب بھی لاپتہ ہیں
28
دسمبرکوصوبائ ہیڈکوارٹرز پراور
15
جنوری کوکراچی میں بھرپوراحتجاج کریں گے...
علامہ اورنگزیب فاروقی کی میٹرون چینل کےپروگرام دوٹوک مین گفتگو

Loading related videos...