405,207 views 998 on YTPak
2,154 538

Published on 08 Sep 2011 | over 5 years ago

جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجو، وہ تو حقیقت میں زندہ ہیں اپنے رب کے پاس، ان کو رزق بھی ملتا ہے۔ جو کچھ اللہ نے اپنے فضل سے انہیں تعمتیں دی ہیں اس پر خوش و خرم ہیں، اور وہ خوش ہوتے ہیں کہ جو اہل ایمان ان کے پیچھے دنیا میں رہ گئے ہیں اور ابھی ان کے پاس نہیں پہنچے ہیں ان کے لیے بھی کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے۔ وہ اللہ کے انعام اور اس کے فضل پر خوش ہوتے ہیں اور اس بات پر کہ الل ایمان والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔

سورہ آل عمران۔ ۱۶۹-۱۷۱

Loading related videos...