50,245 views 131 on YTPak
213 26

Published on 27 Apr 2012 | over 4 years ago

Pakistani MNA. Shaikh Waqas Akram Exposing The Real Face of Evil and Hypocritical Maulvis during his Speech on Women Bill Issue in National Assembly of Pakistan.
خود غیر احمدیوں کی زبانی ان مولویوں کی حقیقت کی داستان سنیں؛
شریر ملاں کا اصل چہرہ قومی اسمبلی پاکستان میں
وقاص اکرم شیخ صاحب ، ممبر قومی اسمبلی پاکستان کی زبانی۔

یاد رہے کہ یہ وہی قومی اسمبلی ہے جسکے نام نہاد اور جاہل ملاں نے 1974 میں
جماعت احمدیہ کوغیر مسلم قرار دے کر دائرہ اسلام سے خارج قرار دینے کا قانون پاس کیا تھا۔
الحمد اللہ ، آج اسی قومی اسمبلی کے غیر احمدی ممبران
اسی اسمبلی میں موجود، خود کو اسلام کےا ٹھیکیدارسمجھنے والے ان شریرملاں کا اصل
چہرہ ساری دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں اور ان مولویوں کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اے ملا شرم تجھ کو مگر نہیں آتی۔
احمدیت زندہ باد

Loading related videos...