34,711 views 236 on YTPak
198 6

Published on 01 Nov 2015 | about 1 year ago

شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ 86 سال کی عمر میں 29 اکتوبر 2015ء کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے ، میسج ٹی وی کی جانب سے پیش خدمت ہے مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ رحمہ اللہ کا تاریخی بیان , جسمیں ڈاکٹر صاحب اپنے زمانہ طالب علمی و اکابر کے ساتھ گزرے وقت کے واقعات بیان فرمارہے ہیں
www.messagetv.tv

Loading related videos...