128,003 views 497 on YTPak
515 150

Published on 02 Sep 2011 | over 5 years ago

مذہبِ اہل سنت کا ایمان ہے کہ قرآن کے بعد اس دنیا پر سب سے بڑی اور مقدس کتب صحاح ستہ ہیں(صحیح بخاری،مسلم،ترمذی،ابوداود،سنن ابن ماجہ وغیرہ)۔لہذا قرآن کی تفسیر اور احادیث کے لیے وہ انہیں کتب کا رخ کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم نے بھی انہیں کتب کی طرف رخ کیا ہے اور آپ تمام ناظرین کی توجہ اس میں موجود خرافات کی طرف دلوائی ہے،یاد رہے یہ تو صرف چند احادیث ہیں ورنہ اس طرح کی خرافات سے یہ کتب بھری پڑی ہیں۔اب ان خرافات کو مدنظر رکھتے ہوئے دو میں سے ایک بات تو درست ہے کہ یا تو تمام اہل سنت کے اپنے نبی اور انکی زوجہ کے بارے میں یہی عقائد ہیں جو اس ویڈیو میں بیان ہوا ہے یا پھر یہ کتب ہی لغو و خرافات ہیں۔اگر پہلی بات درست ہے تو پھر اپکا ایمان نہیں بچے گا اور اگر دوسری بات درست ہے تو پھر اپنے اہل سنت و الجماعت ہونے پر دوبارہ غور کیجیے۔
whoisshia@gmail.com
www.whoisshiaa.blogspot.com

Loading related videos...