1,411 views 106 on YTPak
15 0

Published on 31 May 2015 | about 1 year ago

مولانا طارق جمیل کے بیانات مختلف یونیورسٹیز میں منعقد ہوتے رہتے ہیں لیکن 27 مئی 2015 ء کو یو ایم ٹی (یونیورسٹی آف مینیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی) میں ہونے والا بیان اس لیے بطور خاص ایمیت کا حامل تھا کہ یونیورسٹی کا وسیع و عرض گراونڈ کچا کچھ بھرا ہوا تھا اور یونیورسٹی کی مینیجمنٹ کی جانب سے انہتائی عمدہ انتظامات کیے گئے تھے جو کہ قابل تعریف بھی ہیں اور قابل تقلید بھی۔
اس موقع پر مولانا نے انتہائی خوبصورت انداز بیان کیا جسے طلباء و طالبات سمیت اساتذہ ، پروفیسرز اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے انتہائی توجہ و انہماک سے سنا۔

For More Videos and other Updates Like our Facebook PAGE:
www.facebook.com/islamcallvideos

INSTALL our Android Apps:
1. Maulana Tariq Jameel Clips
Link: goo.gl/7ycnQy
2. Scholars Inn Plus
Link: goo.gl/N1SYLm
3. Scholars Inn
Link: goo.gl/fEhR0t

"Subscribe" this Channel for new Videos.

Loading related videos...