561,970 views 391 on YTPak
1,808 255

Published on 09 Apr 2012 | over 4 years ago

جنت البقيع اور اسکی شہادت

جنت البقیع میں ہم تمام مسلمانوں کی نو پیاری ماوں (امہات المؤمنین) بشمول ( ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا ) اور آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام صاحبزادیاں اور دیگر اصحابہ اکرام مدفون ہیں -
پہلے ان سب امہات المؤمنین ، اہل بیت اور دوسرے بڑے صحابہ اکرام کے پیارے اور مقدس مزارات ہوا کرتے تھے - جسے بعد میں سعودی حکومت نے ان تمام مزارات/مقبروں کو مسمار کر دیا اور اب انکی کچی قبریں ہی باقی ہیں ۔ جن پر کوئی کتبہ یا نشانی وغیرہ نہیں ہے -
جیسا ھم آج جنت البقیع کو دیکتھے ہیں یہ ایسا ہر گز نہ تھا - 21 اپریل 1925 کو ایک سعودی بادشاہ ابن سعود نے تمام مزارات کو ٹریکٹروں اور بلڈوزرز کے زریعے شہید (مسمار) کر دیا تھا - اور سب نشانیاں/کتبے بھی ختم کروا دیے -

ہم سب مسلمانوں کا فرض ہے ک ہمیں اپنے پیارے نبی اور انکی آل اولاد کے بارے میں basic معلومات کا پتہ ہو -

جو لوگ مزید information کی خواہش رکھتے ہوں وہ wikipediaکے اس address سے مزید information حاصل کر سکتے ہیں -

ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D9%86%D8%AA_%D8%A7%D9%84%D8%A8%D9%82%DB%8C%D8%B9

MAP of Janat-ul-Baqee
www.facebook.com/photo.php

Loading related videos...