261,645 views 3,428 on YTPak
1,990 170

Published on 13 Jan 2015 | over 2 years ago

On 16-12-2014 some Taliban Group militants attacked on Peshawar School and killed more than 150 Students in Peshawar School. In their remembrance Pak Army ISPR Made a song and Released it. The Lyrics of this Song are as below:

پتہ کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں
کیے ماں سے ہیں جو میں نے کہ وعدوں میں ملوں گا میں
میں آنے والا کل ھوں وہ مجھے کیوں آج مارے گا
یہ اس کا وھم ھو گا کہ وہ ایسے خواب مارے گا
تمہارا خون ھوں نہ اس لئے اچھا لڑا ھوں میں
بتا آیا ھوں دشمن کو کہ اس سے تو بڑا ھوں میں
میں ایسی قوم سے ھوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے

وہ جب آتے ھوے مجکو گلے تمنے لگایا تھا
امان اللہ کہا مجھ کو میرا بیٹا بلایا تھا
خداکے امن کی راہ میں کہاں سے آ گیا تھا وہ
جہاں تم چومتی تھی ماں وہاں تک آگیا تھا وہ
میں ایسی قوم سے ھوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے

مجھے جانا پڑا ہے پر میرا بھائی کرے گا اب
میں جتنا نہ پڑھا وہ سب میرا بھائی پڑھے گا اب
ابھی بابا بھی باقی ہیں کہاں تک جا سکو گے تم
ابھی وعدہ رھا تم سے یہاں نہ آ سکو گے تم
میں ایسی قوم سے ھوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...