27,775 views 123 on YTPak
64 8

Published on 23 Dec 2011 | over 5 years ago

www.thevisionmedia.com

اردو ڈرامہ سیریل دھواں
پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی نشر کردہ مقبول ترین ڈراموں
کو آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم لائے ہیں گذشتہ دو دہائیوں کے دوران
پاکستان ٹیلی ویژن کا مقبول ترین ڈرامہ" دھواں" ۔
یہ ڈرامہ قسط وار آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے ۔
آپ کی آراء و مشورے ہمیں اپنی خدمات کی بہتری کی اہم کڑی ہیں۔
آیئے دیکھتے ہیں اردو ڈرامہ سیریل ' دھواں' کی پہلی قسط۔

Loading related videos...