749,080 views 582 on YTPak
744 183

Published on 02 Apr 2009 | over 7 years ago

yahya khan ki baqyaat = Z. A. Bhutoo



خلیل جبران کی ایک نظم سے اقتباس جو 1934ء میں لکھی تھی۔

افسوس اس قوم پر جس کی رہبر لومڑی ہو
جس کا فلسفی مداری ہو
جس کا فن پیوندکاری اور نقالی ہو
افسوس اس قوم پر جو ہر نئے حکمران کا استقبال ڈھول تاشے سے کرے
اور رخصت گالم گلوچ سے
اور وہی ڈھول تاشے ایک نئے حاکم کے لیے بجانا شروع کر دے

Loading related videos...