68,587 views 735 on YTPak
602 32

Published on 24 Nov 2013 | over 3 years ago

نیکی کی دعوت
ہم اللہ عزوجل کے عاجز بندے اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ادنی غلام ہیں۔ یقینا زندگی بے حد مختصر ہے ہم لمحہ بہ لمحہ موت کے قریب ہوتے جارہے ہیں۔ عنقریب ہمیں اندھیری قبر میں اتار دیا جائے گا۔ نجات تمام جہانوں کے پالنے والے اللہ رب العٰلمین عزوجل کی اطاعت اور مومنین پر رحم و کرم فرمانے والے رسول کریم رئُ وفٌ رحيم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع میں ہے
اللہ عزوجل ہمیں اور آپ کو دونوں جہان کی بھلائیاں نصیب فرمائے ۔
۔اٰمين بجاه النبي الامين صلی الله تعالٰي عليه وسلم
www.dawateislami.net

•°´`»♥ I Love Dawat E Islami ♥«´`°•
Dawat E Islami Ka Madani Maqsad ::
Mughe Apni Aur Saray Dunya Kay Logo Ki ISLAH Ki Koshish Karni Hai, Insha Allah Azzawajal

Loading related videos...