160,667 views 788 on YTPak
2,101 70

Published on 19 Nov 2013 | over 4 years ago

اس دستاویزی فلم میں ، آپ کو اردن کے تاریخی مقامات دیکھنے کوملیں گے. یہ پورا ملک انسانی تاریخ سے بھرا ہوا ہے . پہلے ہم عمان شہر چلیں گے جو 7،000 قبل مسیح کے دوران تعمیر کیا گیا تھا عمان شہر دنیا میں قدیم ترین مسلسل آباد شہروں میں سے ایک ہے . آپ کو جیراش کے کھنڈرات بھی دکہاوں گا - یہ اٹلی کے باہر، دنیا کے مشہور ترین رومن فن تعمیر کا شہر ہے. میں آپ کو سدوم کی تباہی کے بعد ، نبی لوط کی پناہ گاہ والا غار بھی دکھائوں گا . اس کے بعد ہم پیٹرا جائیں گے . یہ عظیم شہر نبی صالح علیہ السلام کے دور میں تباہ ہو گیا تھا . پھر ہم آپ کو کوہ نبو لے چلیں گا. خیال کیا جاتا ہے کہ اس جگہ نبی موسی علیہ السلام کو دفن کیا گیا ہے.پھر ہم آپ کو دریاۓ اردن لے چلیں گے جہاں پر یسوع مسیح علیہ السلام کو بپتسما دیا گیا تھا. اردن میں کی پیغمبر رہے ہیں اور دفن بھی ہووے ہیں. جن میں ، نبی ہارون علیہ السلام، نبی ایوب علیہ السلام، اور نبی یوشع شامل ہیں. پھر آپ کو اصحاب کہف کا غار بھی دیکھنے کے لئے ملے گا. یہاں سےآپ کو اس جگہ لے چلیں گے جہاں پر جنگ موتہ لڑی گئی تھی جس میں حضرت علی علیہ السلام کے بھائی حضرت جعفر طیار شہید ہوے تھے. اس کے بعد ، آپ کو کئی صلیبی / صلاح الدین اور اموی محل کو دیکھنے کو ملیں گے.

سید ایم مہدی
البانی ، نیو یارک

-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Mecca History - Saudi Arabia (Travel Documentary) - Part 1"
www.youtube.com/watch
-~-~~-~~~-~~-~-
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...