20,041 views 341 on YTPak
51 113

Published on 22 Jul 2015 | about 1 year ago

ناظرین حضرات جب مظفر حسین شاہ کو شہرت کا مزا لینا تھا تو آپ نے دیکھا کہ کس طرح اس آدمی نے جنید جمشید بھائی کے خلاف جھوٹ مکر و فریب کا پروپگینڈا کیا اور انہیں بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی جس کا جواب جب حضرت مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی نے دیا تو دوبارہ اس کو میدان میں آنے کی جرات نہ ہوئی مگر اس آدمی کی منافقت دیکھو کہ جب پیٹ اور پیسوں کا مسئلہ سامنے آیا تو اسی جنید جمشید جو کل تک گستاخ تھا اور جس چینل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا تھا اسی چینل پر اسی جنید جمشید کے ساتھ بیٹھ کر
سحری منڈ رہا ہے اور پیٹ میں کھانا ایسے ٹھونس رہا ہے جیسے پہلی بار کھا رہا ہو اور جنید جمشید صاحب کے ساتھ گپے بھی لگارہا ہے مزے کی بات یہ کہ اذان بھی جنید جمشید نے دی اور جنید جمشید کی نعتوں پر اعتراض کرنے والا اے آر وائ پر جنید جمشید کی اذان پر کوئی اعتراض نہیں کررہا کیونکہ یہاں پیسے جو لینے تھے اس منافق پر لعنت بھیج کر شئیر کریں اور خوب پھیلائیں

Loading related videos...