260,475 views 322 on YTPak
60 47

Published on 29 Jan 2014 | over 3 years ago

+18 : اٹھارہ سال سے کم عُمر کے افراد یہ ویڈیو نہ دیکھیئے ۔۔ ویڈیو میں بُہت ہی غلیظ اور گندی زبان استعمال کی گئی ہے ۔۔ یہ ویڈیو پیج پالیسی سے ہٹ کر ہے ۔۔ لیکن سنسر کرنے سے بعد ویڈیو اپلوڈ کرنے سے آپ مقصد تک نہیں پہنچ سکتے تھے ۔۔ اسلئے مجبورا بغیر کسی تبدیلی کے ویڈیو اپلوڈ کی جا رہی ہے ۔۔ ویڈیو دیکھیئے ۔۔ کہ کِس طرح غلیظ وڈیرے عوام کے نیچ سلوک کرتے ہیں ۔۔ درج زیل ویڈیو میں راحیلہ مگسی زوجہ نادر مگسی ( پی پی پی ) ہیں ۔۔
ہم وطنو !! آخر کب تک آپ لوگ اِن کے ظُلم سے پل پل مرتے رہوگے ؟؟ کب تک اپنی کمزوری کو اِن کی طاقت بنائے رکھوگے ؟؟ خُدارا اب بس کرو ۔۔ اور بےغیرتی کا یہ رویہ ترک کردو ۔۔ اور بتا دو اِن کو کہ " تم اِن کی جاگیر نہیں ہو غلام نہیں ہو ۔۔ اللہ ربُ العزت نے آپ کو آزاد اِنسان پیدا کیا ہے " اِن کو اِن کی اوقات یاد دلادو ۔۔ شاہ زیب کی طرح غیرت مند بن جاؤ ۔۔ اگر آج تم نہیں ۔۔ تو کل تمھارے آنی والی نسلیں آزادی کی سانس لینگی ۔۔ خُدارا بس کرو بس
نوٹ : غیر سنسر ویڈیو اپلوڈ کرنے کیلئے پیشگی معزرت ۔۔ لیکن اِن کیلئے آواز اُٹھانا ہم سب کی زمہ داری ہے ۔۔ اور اُسی زمہ داری کے پیش نظر ہم ایسی ویڈیو اپلوڈ کرنے پر مجبور ہُوئے ۔۔ امید کرتے ہیں ۔۔ کہ آپ بھی شئیر کرکے اِن کیلئے آواز اُٹھاؤگے ۔۔ شُکریہ
Customize Your Hybrid Embed Video Player!

6-digit hexadecimal color code without # symbol.

 

Report video function is under development.

 


Loading related videos...