131,830 views 183 on YTPak
558 89

Published on 23 Jul 2014 | over 2 years ago

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
مسلک اعلیٰ حضرت کا تجمان رضوی نیٹ ورک یھاں آپ نعت و تقریر اپلوڈ کروانے کے واسطے جناب الحاج شیخ سجاد حسین رضوی قبلہ سے رابطہ کریں جنکا موبائل نمبر یہ ہے 07878574416
یھاں کبھی بھی کسی بھی جاندار کی تصویر اپلوڈ نہیں کی جاتی ہے اور نہ ہی جاندار کی ویڈیو اسکا خیال رکھیں یہ ہر سنی کا فریضہ ہیکہ ہماری مدد فرمائیں اسکو اپنے دوست احباب کو بتلاکر ثواب دریں حاصل کریں : و السلام علیکم و رحمتہ الله
خوش خبر : آپ کو معلوم ہو کہ آپ نعت و تقریر یا مکمل کانفرنس کی ریکارڈنگ خود ہی اپلوڈ کرسکتے ہیں
www.razvinetwork.net پر جاکر اپلوڈ کرنا ہے یھاں سے ویبسا ئٹ اندروائد موبائل ایپ اور یوٹوب پر
سنا جا سکتا ہے : آپ واٹس ایپ پر نہ روانہ کریں بلکہ یھاں پر خود ہی اپلوڈ کردیں : خیال رکھیں : کوئی بھی
غیر شرعی' یا کسی بھی قوم' کی' دل آزاری یا' ملک' کے خلاف خواصکر مسلک اعلیٰ سے ہٹکر نہ ہو : یہاں صرف
وہی حضرات اپلوڈ کریں جو مسلک امام احمد رضا کے ماننے والے ہوں جاندار کی ویڈیو یا تصویر اپلوڈ نہیں ہوگی یہ حرام ہے : فقیر سجاد حسین رضوی

Loading related videos...