52,612 views 170 on YTPak
54 10

Published on 30 Nov 2009 | over 7 years ago

یہ گیت حمیرا ارشد نے اصل میں پاکستان ٹیلی وژن (المعروف پی ٹی وی) کیلیے گایا گیا تھا۔ اس کی اصل ویڈیو آپ یہاں www.youtube.com/watch دیکھ سکتے ہیں۔ پی ٹی وی چھوڑ کر پاپ سنگر بننے کے چکر میں حدیقہ کیانی کی طرح حمیرا ارشد نے بھی اپنی کوئل کی سی آواز کو محلے کی لگائی بجھائی کرنے والی عورتوں کا سا کر لیا۔ اپنی البم "گل سن ڈھولنا" میں محترمہ نے "او پچھلے پہر رات کے" کے سے روح افروز گیت کا جنازہ نکالنا اس دنیا کی بقا کیلیے ضروری سمجھا اور اس کا جو دلخراش نتیجہ نکلا وہ آپ اس ویڈیو میں سمع کر سکتے ہیں۔

Loading related videos...