156,562 views 575 on YTPak
255 24

Published on 20 Feb 2009 | over 7 years ago

Zindagi Ki Talash Mein Hum Maut Ke Kitne Paas Aa Gaye

وہ بہت عظیم اور عالمی سطح کی رہنما تھیں۔ بی بی ایسا غم دے گئی ہے کہ یہ ہماری زندگی کے ساتھ ہی چلے گا۔ ایک سیاسی کارکن کے حوالے سے تو مجھے یہ بات نہیں کہنی چاہیے لیکن ذاتی طور پر مجھے ان کی سیکیورٹی کے حوالے سے بہت پریشانی تھی۔ میں تو ذاتی طور پر انہیں زندہ دیکھنا چاہتا تھا، وہ چاہے سیاست میں رہتیں یا نہ رہتیں۔ جیسے پاکستان میں حالات ہیں کہ کبھی کوئی مر رہا ہے، کبھی کوئی مر رہا ہے، تو مری تو یہ خواہش تھی کہ وہ آتی ہی نہ اس ملک میں۔ یہ ملک بہت افراتفری کا شکار ہوچکا ہے
"A JIALA" (Aslam Ramay) "PPP" Multan,Pakistan.

Loading related videos...