262,302 views 189 on YTPak
338 75

Published on 14 Mar 2016 | 10 months ago

likoria ka ilaaj gharelo asaan totkay
likoria treatment in urdu and special tips for beautiful fair skin in urdu
آلو چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرنے کیلئے بھی بہترین چیز
ہے۔ آلو کے قتلوں سے چہرے کوصاف کرنے سے چہرے کی
جھریاں دور ہوتی ہیں۔
-گوبھی میں ایسے وٹامن موجود ہیں جو چہرے کی جلد کے
لئے ٹانک کا کام دیتے ہیں۔ گوبھی کو تھوڑے سے پانی میں
ابالیں پھر اس پانی کو ٹھنڈا کر کے ایک شیشی میں محفوظ
کر لیں اس ٹانک کو چہرے کی جلد کیلئے استعمال کریں اس کے
استعمال سے چھائیاں اور جھریاں ختم ہو جاتی ہیں۔
-دہی بھی ایک قدرتی کلینر ہے ‘ روغنی اور کٹی پھٹی جلد کیلئے
اس کا لیپ بہتمفید ہے۔
-سنگترے کے چھلکوں کا سفوف دودھ میں شامل کر کے لگانے
سے جلد میں نکھار آجاتا ہے۔-اگر چہرے کے مسامات کھل گئے ہوں
تو ٹماٹر کا گودا دہی میں ملالیں اور چہرے پر لیپ کریں۔ سوکھنے
پر چہرہ صاف کر لیں۔ یہ لئی مسامات بند کرنے کی بہترین چیز ہے click on muslim tube for watch more videos

Loading related videos...