491,487 views 279 on YTPak
395 123

Published on 01 Apr 2016 | 10 months ago

یہ وہ شخصیت ہیں جن کی حال ہی میں ویڈیو جاری ہوئی تھی جس میں یہ گالم گلوچ کر رہے تھے اور نعرہ حیدری لگا کر تلوار ہاتھ میں لہرا کر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین صاحب کا دفاع کر رہے تھے.

انہوں نے لوگوں سے پیسے لوٹے تو لوگوں نے آج پکڑ کر ان کے کپڑے پھاڑ ڈالے اور داڑھی مونڈھ دی.

کہا جارہا ہے یہ کام بریلویوں نے کیا

میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان لوگوں کو جس نے اسکو بے نقاب کرکے پولیس کے حوالے کیا
Join Us On Google Plus plus.google.com/b/114327932063699767021/114327932063699767021/about

Loading related videos...